نام کتاب : مولانا عبدالغفار حسن ( حیات و خدمات)تالیف و ترتیب: ڈاکٹر صہیب حسن (لندن) ڈاکٹرسہیل حسن(سلام آباد)صفحات : 200ناشر: مکتبہ اسلامیہ غزنی سٹریٹ اُردو بازار لاہورحضرت یوسف نے جیل کے ساتھیوں سے اپنا تعارف کرواتے ہوئے فرمایا تھا :'' میں اپنے آبا كى مذہب ِتوحید کا پیر کار ہوں ۔''﴿وَاتَّبَعتُ مِلَّةَ ءاباءى...﴿٣٨﴾... سورة يوسفیعنی خاندانی عظمت وہاں قابل تعریف ہے جہاں عقیدہ سلامت اور خاندانی تاریخ قابل قدر ہو۔ مولانا صہیب حسن خوش نصیب ہیں کہ وہ ایک ایسے علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کی آب و مزید مطالعہ