عید غدیر
عید غدیر کے نام سے شیعہ ۱۸ ذو الحجہ کو ایک عید مناتے ہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غدیر خُم کے مقام پر نبی کریمﷺ نے سیدنا علی کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :«مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ »’’جس کا میں مولا ہوں،اس کا علی مولا ہے۔‘‘اس فرمان نبوی کو سیدنا علی کی خلافت بلا فصل کے ثبوت پر پیش کیا جاتا ہے۔ حالانکہ خود سیدنا علی یا اہل بیت میں کسی فرد بشر نے اس فرمان نبوی کو خلافت علی کے ثبوت پر بطور دلیل پیش نہیں کیا، چہ جائیکہ کہ اسے خلافت بلا فصل پر دلیل بنایا جائے!سیدنا ابو ہریرہ کہتے ہی مزید مطالعہ
(سیدنا ابو بکر، سیدناعمر اور سیدنا عثمان) سیدنا علیکی نظر میں! ’’ سیدنا علیؓ اصحاب ِ ثلاثہ کو ظالم اورغاصب سمجھتے تھے، نعوذ باللّٰہ ! ‘‘... یہ جملہ بڑا جھوٹ، حقائق سے بغاوت اور سیدنا علی ؓپر بہتان ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ دلائل ملاحظہ ہوں : دلیل نمبر 1 سیدنا ابوجحیفہؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علیؓ کو فرماتے سنا : أَلا أُخْبِرُکُمْ بِخَیْرِ هذه الأمَّةِ بَعْدَ نَبِیِّها؟ أَبُو بَکْرٍ. ثُمَّ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِخَیْرِ هذِه الْأمَّةِ بَعْدَ أَبِي بَکْرٍ؟ عُمَرُ. [1] ’’ م مزید مطالعہ