(قسط 2)شرف و عزت سے محبت کی آفات میں سے ایک، عہدوں کی طلب اور ان لا لالچ بھی ہے۔ یہ ایک پوشیدہ باب ہے جسے صرف اللہ تعالیٰ کی معرفت و محبت سے سرشار لوگ ہی جان سکتے ہیں، اور جس کی مخالفت ایسے جاہل لوگ ہی کرتے ہیں جو اللہ تعالیٰ اور اس کی معرفت رکھنے والوں کے ہاں حقیر و ذلیل ہیں۔ان لوگوں کے بارے میں حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ:"یہ جہاں خچروں پر سوار ہوں یا گھوڑوں پر، معصیت و نافرمانی کی ذلت اُن کی گردنوں میں ہے۔ اور جو کوئی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرے، اسے اللہ تعالیٰ بھی ذلیل و رسوا کرتے مزید مطالعہ