<p>اسلام اور سائنس کے مزاج و مناہج کا اختلاف</p>

موت کے خاتمے اور توجیہ پر سائنس کی بے بسی!جدیدیت کا تاریخی پس منظرعالمی تاریخ ثقافت کے ممتاز مؤرخ E.Friedell نے جدیدیت اور جدید انسان اور جدت پسندی کی تاریخ پیدائش اور اسباب متعین کرتے ہوئے لکھا ہے :"The year of conception of the modern person is the year 1348 the year of the black death"'' 1348ء جدید مغربی انسان کا نقطہ آغاز تھا ، وہی جو بلیک ڈیتھ کے سال سےموسوم ہے ۔''جدیدیت کی تاریخ پیدائش کے تعین اور اَسباب ِ پیدائش کے نقطہ پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈویلپمنٹ کے شریک مصنف Marianne Gronemeyer اس جملے مزید مطالعہ