شِعرُ العرب

عربی شاعری پر کچھ لکھنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ مطلق شاعری کے متعلق ضروری امور درج کردیئے جائیں۔شاعری پر سب سے پہلی تالیف: غالباً ارسطو ہی نے سب سے پہلے ''شاعری'' پر ایک کتاب ''بوطیقا'' تصنیف کی ہے۔جس کی تلخیص ابن رُشد نے کی ہے اور اس کے کچھ حصے شیخو لویس نے اپنی کتاب علم الادب میں شامل کیے ہیں۔تعریف: عام طو رپر شاعری کی تعریف یہ ہے کہ وہ ایسے کلام موزوں کا نام ہے جو بالارادۃ موزوں کیا گیا ہو۔ ابن رشیق نے بھی اپنی کتاب ''العمدہ'' میں تعریف کی تائید کی ہے لیکن اکثر ادباء وزن اور قافیہ کو ش مزید مطالعہ