چاہو اگر ہدایت احادیثِ پاک سےپاؤ گے ربّ کی رحمت احادیث ِپاک سے جو لائے اپنے خالق ومالک سے مصطفی ؐواضح ہوئی شریعت احادیثِ پاک سے سمجھے حقیقی معنوں میں دنیا کے فلسفیقرآن کی فضیلت احادیثِ پاک سے احکامِ کبریا کے منابع یہی تو ہیںقرآن کی ہے قربت احادیثِ پاک سے اس پر عمل کرو گے تو پا جائو گے فلاحملتی ہے جو نصیحت احادیثِ پاک سے دنیا کی ساری دولتیں اس سے حقیر ہیںپاؤ گے تم جو دولت احادیثِ پاک سے قرآن پاک میں ہیں فرامینِ کبریااس کی ملی شہادت احادیثِ پاک سے اللہ اور اس کے رسولِ کریمؐ سےکامل ہوئی عقیدت اح مزید مطالعہ