بر خلاف نصِ قرآں، یہ مذاقِ اجتہاددیدنی ہے باز گشتِ اعتزال و اِرتداد !مکر و فن کا کھیل ہے ان کی بساطِ استناددامنِ رنگیں ہے جس کا مصدرِ شرّ و فسادمدعی تو گویا 'دانشور' ہیں سب اسلام کےرنگِ دانش نے کیا لیکن عیاں کذب و عنادحاشیہ بردار ہیں طاغوت کے یہ 'دیدہ ور'اَوّلیں ترجیح ان کی جاہ و منصب کا مفادگمرہی میں پیش قدمی، ان کو ہے وجہ ِ نشاطکہہ رہے ہیں اہل شر، ہر آن اُن کو زندہ باد !پیروانِ نفس ہیں، فرزانِ گانِ رنگِ رنگان کے ہر تارِ نفس کا زیر و بم ہے 'اجتہاد'شور افزودہ رہی ان کی بنائے تربیتاختلالِ فکر نے مزید مطالعہ