'اِسلامک انسٹیٹیوٹ ' کی سرگرمیاں

اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ (ویمن ونگ) کا شعبہٴ تدریس 'اسلامک انسٹیٹیوٹ'... ایک عہد ساز ادارہ، عصر حاضر کی جدید اسلامی درسگاہ اور خواتین کی شخصیت کو اسلامی رنگ میں ڈھالنے کا مثالی مرکز ہے ۔خواتین وطالبات کی ۱۲/برسوں پر محیط منتشر تعلیمی کوششوں کو منظم کرنے کے لیے اس مستقل ادارے کا قیام جون ۱۹۹۷ء کو عمل میں لایا گیا۔اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کی جنرل سیکرٹری محترمہ رضیہ مدنی اسلامک انسٹیٹیوٹ کی پرنسپل کے فرائض بھی انجام دے رہی ہیں۔ گذشتہ تین سال سے یہ اِدارہ اسلام کی سر بلندی کے لیے کوشاں ہے ۔ اس کی دینی مصروفی مزید مطالعہ

<p>جمالِ نبویﷺ اور صحابہ کرامؓ کا شوق و وارفتگی</p>

تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں جو ربّ ِکائنات ہے ،جس نے ارض و سما کی تخلیق کے بعد اس کی تدبیر کی ، جو ہر ایک کو رزق دینے والا ہے، جس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا، جس نے ہماری راہنمائی کےلیے پیغمبر بھیجے اورسب سے آخر میں نبی آخر الزمانﷺ کو مبعوث فرما کر ہمیں ان کا اُمّتی بنایا ۔ آپ ﷺ کی زندگی ہمارےلیے نمونہ ہے ۔ اُن ہی کے سانچے میں ہم نے اپنی زندگیوں کو ڈھالنا ہے۔ آپ ﷺ کے ساتھ تمام مخلوق سے زیادہ محبت کرنا ہر مسلمان کافرض ہے، صحیحین میں آپﷺ کا یہ فرمان مروی ہے:&laquo;لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّ مزید مطالعہ

<p>اسلامک ویلفیئرٹرسٹ (خواتین ونگ ) کا سالانہ اجتماع</p>

20/اپریلبروز منگل صبح 10بجے ٹرسٹ کے خواتین ونگ کے زیر اہتمام الحمراہال نمبرامیں سالانہ اجتماع منعقدہواجس میں ممبر خواتین اور ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے اسلامک انسٹیٹیوٹ کی طالبات کی کثیر تعداد شرکت کی۔ یہ اجتماع بنیادی طور پر خواتین ونگ کی سال بھر کی کارکردگی آئندہ منصوبوں کی منظوری اور مختلف تعلیمی کورسزسے فارغ ہونے والی طالبات میں تقسیم اسناد کے لیے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر اسراراحمد (امیر تنظیم اسلامی) کی اہلیہ محترمہ نے کی جبکہ اہم مہمانوں میں جسٹس خلیل الرحمٰن خاں (وفاقی محتسب مزید مطالعہ