<p>مجلس التحقیق الاسلامی ... رفتار ِکار</p>

جامعہ لاہور الاسلامیہ، مجلس التحقیق الاسلامی، ماہنامہ محدث اور ان کے ذیلی ادارہ جات علم و تحقیق کے میدانوںمیں اس وقت سے سرگرمِ عمل ہیں جب ان اداروں کے روحِ رواں اور بانی مبانی مولانا حافظ عبدالرحمن مدنی ۱۹۶۸ء میں جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے تحصیل علم کے بعد وطن واپس لوٹے۔ آپ نے اپنے علمی و تحریکی ذوق کی تکمیل کے لئے مختلف مدنی فضلاء کی معاونت و مشارکت سے مجلس التحقیق الاسلامی کی بنا ڈالی جس کی طرف سے ۱۹۷۰ء میں ماہنامہ محدث نے اپنے سفرکا آغاز کیا۔ انہی سالوں میں مدنی صاحب کے والد شیخ التفسیر حا مزید مطالعہ

<p>کل پاکستان مدارس اہل حدیث کنونشن</p>

وحدت ِنصابِ وفاق المدارس کے سلسلہ میں تجاویز و آراء ......... اور مسئولین کی ذمہ داری!''وفاق المدارس السلفیہ پاکستان '' کی اہمیت ظاہر و باہر ہے۔ گورنمنٹ پاکستان نے اس کے آخری امتحان کو ایم۔اے کے مساوی تسلیم کیاہے۔ تاہم اس کی سند کی معیاری حیثیت عملاً اسی وقت تسلیم کروائی جاسکتی ہے، جبکہ اس آخری امتحان سے قبل کے تین امتحانات مساوی میٹرک، ایف۔اے اور بی ۔ اے کی اسناد کا اجراء بھی کیا جائے او رجس کا لازمی تقاضا یہ ہے کہ تمام اہلحدیث مدارس کےان چاروں تعلیمی مراحل یعنی میٹرک، ایف۔اے ، بی۔اے او رایم۔اے مزید مطالعہ

<p>آہ! مولانا عبد اللہ کلسویؒ</p>

دنیا میں حافظِ قرآن تو بہت ہیں لیکن حافظِ نماز بہت کم دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان میں سے ایک حضرت مولانا عبد اللہ صاحب کلسویؒ بھی تھے، جو ۱۱ جنوری ۱۹۷۱؁ بروز پیر کی صبح سے چند گھنٹے پہلے ہمیں ہمیشہ کے لئے داغ مفارقت دے گئے۔ إنا لله وإنا إلیه راجعون۔یہ حقیقت ہے کہ ایسے عالم باعمل کے اُٹھ جانے سے جو خلا پیدا ہو چکا ہے وہ مشکل سے ہی پورا ہو گا۔ چند ہی سالوں میں ہم سے علم و عمل کے بیش بہا موتی، موت کے آہنی پنجہ نے چھین لئے۔ اگرچہ وہ دنیائے فانی اور دورِ فتن سے محفوظ ہو کر ہمیشہ کے لئے میٹھی نیند سو چک مزید مطالعہ