تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے۔جس کا مادہ"ح ،ق،ق"ہےوالحق صدق الحديث1۔اور حق کسی بات کا سچ ہونا۔(وحقق قوله وظنه تحقيقا أي صدق)۔2۔یعنی اس کے قول کو سچا قرار دیا۔ڈاکٹر سید عبداللہ تحقیق کی تعریف کرتے ہوئے لکھتے ہیں:۔"یہ ایک ایسے طرز مطالعہ کانام ہے جس میں"موجود مواد" کے صحیح یاغلط کو بعض مسلمات کی روشنی میں پرکھا جاتا ہے۔"(3)انگریزی زبان میں تحقیق کو ریسرچ کہاجاتاہے۔جس کی تعریف آکسفورڈ ڈکشنری میں یوں کی گئی ہے۔" Endearour to discover new or collage old facts etc. By seientific study of a subject"(4)"کسی مزید مطالعہ