مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے بانی رہنما میاں فضل حق 12-13 جنوری کی درمیانی شب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ انا لله وانا اليه راجعونمیاں فضل حق کا نام تاریخ پاکستان میں سنیرہ حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑی جوانمردی کے ساتھ بھرپور خدمات سرانجام دیں۔ اسی طرح تحریک نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم، تحریک ختم نبوت اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی اتحاد "اسلامی جمہوری اتحاد" میں آپ نے موثر اور ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔ آپ کی انہی مزید مطالعہ