ایک چراغ اور بجھا
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّا إِلَيهِ ر‌ٰ‌جِعونَقلعہ میاں سنگھ کے مشہور اہل حدیث خاندان کے چشم وچراغ حکیم عبدالقیوم صاحب چند ماہ پہلے 23اگست 1990ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔تعلیم:ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد ان کے والد اپنے عبدالمالک مر حوم نے آپ کو مولانا داؤد غزنوی ؒ کے حلقہء درس میں شامل کردیا۔دینی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد،ادیب عالم کا امتیازی نمبروں میں امتحان پا س کیا۔تربیت روح وبدن کی اعلیٰ ترین تعلیم کے وقار کو برقرار ر کھنے کے لئے طیبہ کالج لاہور میں داخل ہوگئے۔حکی مزید مطالعہ