اللہ تعالیٰ نے ہندوستان کے مسلمانوں میں علم حدیث کا ذوق شوق پیدا کرنے کے لیے مختلف ادوار میں مختلف علماء پیدا کیے جو اپنی عمر معمولی دلچسپی او رانہماک کے باعث سنت و حدیث کے غوامض و حقائق کو سمجھنے کے لیے حرمین تشریف لے جاتے۔ سترہویں اور اٹھارویں صدی میں ہندوستان کے تین مایہ ناز بزرگ ملا طاہر ، شیخ عبدالحق محدث دہلوی اور شاہ ولی اللہ عرب تشریف لے گئے اور وہاں کے جید علماء سے سند حدیث حاصل کی۔ اگرچہ قاضی القضاة او رشیخ الاسلام عبدالحق محدث دہلوی نے ہندوستان کے لوگوں میں حدیث کا ذوق شوق پیدا کرنےکے مزید مطالعہ