<p>مولانا عبدالرّزاق فاروقی احمدپوری</p>

مولانا عبدالحق محدث مکی کے فرزند، احمد پور شرقیہ کے بلندپایہ بزرگ خطیب مولانا عبدالرزاق صاحب فاروقی 12۔ اپریل 1986ء مطابق 2 شعبان المعظم 1402ھ چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پراچانک حرکت قلب بند ہونے سے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔مولانا مرحوم مامون کانجن میں جامعہ تعلیم الاسلام کے زیر انتظام منعقدہ کانفرنس میں فکر آخرت کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کرکے واپس احمد پور شرقیہ آنے کے لیے چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کررہے تھے کہ واصل بحق ہوگئے۔ ان کی میت پروفیسر محمد ظفر اللہ صا مزید مطالعہ