تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ سرزمین ہند پر بہت سے ایسے عربی زبان کے علماء، شعراء اور ماہرین لغت و ادب پیدا ہوئے۔ جنہوں نے علوم دین اور لغت وادب کی ترقی و ترویج کے لیے شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں۔ علماء او رمحققین نے ان کی علمی اور ادبی تخلیقات سے خوب استفادہ کیا۔ ان کا یہ فیض عام صرف ملک ہند تک محدود و مسدود نہیں رہا، بلکہ پورے عالم اسلام نے ان کےچشمہ علم وفضل سے اپنی تشنہ لبی دور کی۔ تاریخ، عربی ادب و لغت کی کوئی بھی کتاب اٹھاکر دیکھئے تو اس میں یقیناً اس حقیقت کا اعتراف و اقرار ملے گا۔ ہندی علم مزید مطالعہ
حضرت نواب صاحب کا دور کتاب و سنت کے داعیوں سے یکسر خالی تھا۔بہت سے علمائے سنت اور مجتہدین امت ایسے موجود تھے جوسنت رسول اللہ ﷺ سے عشق کرتے تھے۔ان کی صبحیں اور شامیں توحید کی تبلیغ و اشاعت اور ردّ شرک او رتبلیغ میں گزرتیں۔ ان پاکان امت کے تذکروں سے تاریخ اسلام کے عنوانات بنے۔ سفر میں شرک کی سعادت تو بہت رہردوں کو حاصل ہوئی مگر منزل کا وصال اصحاب عزائم کا حصہ بنا۔ آپ کا زندہ جاوید کارنامہ یہ ہےکہ آپ نے خالص احکام قرآنی او رعلوم سنت کو نہایت سلیقے اور ترتیب سے (عبادات سے لے کر معاملات تک) تحریر کے مزید مطالعہ
قطف الثمر فی بیان عقیدة اہل الاثر: (مطبع کانپور 30 صفحات)یہ رسالہ عقائد کےموضوع پر ہے۔ اس میں توحید باری تعالیٰ ، صفات الٰہی ، محبت اہل بیت ، ازواج النبیؐ از روئے نص قرآنی، امہات المؤمنین ہیں۔ حوض کوثر، حشر و نشراو راسی طرح کے کئی او رمباحث ہیں جن کا تعلق عقائد سے ہے، رسالے کے آخر میں ایک فصل کتابت و سنت پرقائم رہنے کے بارے میں ہے۔الدین الخالص : (2 جلد، مطبع انصاری دہلی)اس کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ بڑی تختی کے 480 صفحات پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ 726 صفحات پر۔اس کتاب کا موضوع عقائد ہیں۔ پہلے ح مزید مطالعہ
نام کتاب۔مضامین مجیب(حصہ اول) مصفنہ:ڈاکٹر مجیب الرحمٰن ایم ۔اے ۔پی ۔ایچ ۔ڈی صفحات۔168 صفحات(چھوٹا سائز) قیمت۔5روپے ٹائیٹل۔سادہ ناشر۔انصار السنۃ نمبر 22۔بولائی دت اسٹریٹ کلکتہ 700073بھارت۔ ڈاکٹر محمد مجیب الرحمٰن صاحب مختلف زبانوں میں ترجمہ وتصنیف کردہ کافی کتابوں کے مترجم و مصنف اور مولف بھی ہیں۔آپ راج شاہی یونیورسٹی بنگلہ دیش کے مشہور اور معروف پروفیسر اور ایک ادبی علمی ودینی خانوادے کے چشم وچراغ ہیں۔برصغیر کے جید عالم دین اور پروفیسر مولانا عبدالغنی مرحوم کے وہ فرزند ارجمند اور ممتاز سلفی ع مزید مطالعہ