<p>افریقہ میں عیسائیوں کی مشنری سرگرمیاں</p>

اسلام اور کفر کی کشمکش صدیوں سے چلی آرہی ہے ۔مسیحی یورپ اس دشمنی میں سب سے پیش پیش ہے۔ اس نے اسلام کے خلاف طرح طرح کے منصوبے بنائے، ہر طرح کے حربے استعمال کئے، حتیٰ کہ اپنی معصوم بیٹیوں کو گناہ کی تربیت دی اور ان کی عصمتیں دائو پر لگائیں ۔ زروجواہرات، شراب اور دلکش لڑکیوں کے ذریعے مسلمان قوم میں غداری کا بیج بویا، خانہ جنگی کرائی اور پھر صلیبی فوجیں طوفان کی طرح پھیل گئیں ۔صلیبی جنگیں تاریخ انسانی کا سیاہ ترین باب ہیں ۔اس دور میں انسانیت جس ذلت سے دوچار اور جس مصیبت میں گرفتار ہوئی، اس سے پہلے ک مزید مطالعہ

حضرت خواجہ حافظ شیرازیؒ کا ناصحانہ کلام

نصیحت گوش کُن جاناں کہ از جاں دوست تردارند جوانانِ سعادت مند پندِ پیرِ دانارا!! حضرت خواجہ شمس الدین حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا کلام حقیقت التیام صوفیانہ حقائق و رموز کی تشریح و جدانی کیفیات کا ترجمان خیال کیا جاتا ہے۔ نشہ و سرور میں ڈوبے ہوئے الفاظ، صوفیانہ حسن اسلوب، وجد انگیز بندش، دل نشیں تاثرات کی خوشنما تنظیم نے ان کے کلام میں ایک معجز نما تاثیر پیدا کر دی کہ ہر مصرعہ ذہن میں آتے ہی دل کی گہرائیوں میں اتر جاتا ہے۔ میں جب کلامِ حافظؔ کا مطالعہ کرتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی پر اثر مزید مطالعہ