سرورِ کائنات کی حیاتِ طیبہ

ماہ و سال کے آئینے میں حضرت محمد مصطفےٰ احمدِ مجتبیٰ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کو تاریخ کے نقطۂ نظر سے تین بڑے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:قبلِ بعثت : اعلانِ نبوت سے پہلے کی چالیس سالہ مکی زندگیمکّی زندگی : بعثت (نزولِ وحی) کے بعد تیرہ سالہ مکّی زندگیمدنی زندگی : ہجرت کے بعد دس سالہ مدنی زندگی۔اس مضمون میں حضور ﷺ (فداہ ابی و اُمی) کا ایک ادنیٰ امتی بھی حیاتِ طیبہ کو انہی ادوار میں تقسیم کر کے سیرۃ النبی ﷺ کے اہم واقعات کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ظاہر ہے چند صفحات میں اس لذیز حکایت کا بیان اور وہ بھی ایک ا مزید مطالعہ