<p>رمضان المبارک کی عبادات</p>

1۔ یہ روزہ کا مہینہ ہے:﴿فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهرَ&zwnj; فَليَصُمهُ -- ١٨٥ ﴾.... سورة البقرة'' تم میں سے جوکوئی رمضان کا مہینہ پائے تو وہ روزے رکھے۔''سیدنا ابو ہریرہ سے مروی حدیث ِ نبوی ؐ میں ہے:&laquo;مَن صَام رمضان إیمانًا واحتسابًا غُفرله ما تقدم من ذنبه&raquo;1''جس نے رمضان کے روزے ایمان او راحتساب کے نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔ ''سیدنا ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:&laquo;کل عمل ابن آدم إلا الصیام فإنّه لي وأنا أجزي به&raquo;2''ابن آدم کا ہر عمل اس ک مزید مطالعہ

<p>آہ ! اُستاذی... مولانا عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ</p>

ڈاکٹر مولانا عبد الرشید اظہر ﷫&rlm;سے طویل عرصہ علم وتربیت کا فیض پانے والی محترمہ امّ عبد الربّ جنہیں عوامی حلقوں میں 'باجی فوزیہ 'کے نام سے جانا جاتا ہے،نے اس مضمون میں اپنی گزری یادیں سپردِ قلم کی ہیں۔اپنے اُستاد کے رویّہ، مزاج، علمی ذوق اور دینی جذبات ورجحانات کا اس میں جابجا اظہار موجود ہے۔اس تحریر میں بہت سی ذاتی یادداشتیں بھی آگئی ہیں جنہیں اس بنا پر نذرِ قارئین کیا جارہا ہے کہ راقمہ محترمہ بھی دینی حلقوں میں اپنی نمایاں خدمات کی بنا پر جانی پہچانی جاتی ہیں۔لاہور میں خواتین کا معروف دینی مزید مطالعہ