<p>جنگی اخلاقیات ؛ احادیث ِنبویؐہ کے آئینے میں</p>

'انٹرنیشنل کمیٹی برائے ریڈکراس' کے زیراہتمام 16 مئی2011ء کو آواری ہوٹل لاہور میں مختلف مکاتب ِفکر کے علما کا ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا موضوع 'جنگ سے متاثرین کے حقوق اور اسلامی آداب' تھا۔ سیمینار مذکور میں مدیر اعلیٰ'محدث' نے بھی 'اسلامی جہاد کے آداب' پر فاضلانہ خطاب کیا۔ زیر نظر مقالہ مولانا عبد المالک نے اسی سیمینار کی پہلی نشست میں پڑھا ، جو اپنے موضوع پر جامع اور پرمغز ہونے کی بنا پر مکمل شائع کیا جارہا ہے۔ اسلامی جہاد کے بارے میں نبویؐ ہدایات ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کہ انسانی حقوق کے مغربی مزید مطالعہ

<p>شیخ ابن باز ممتاز فقیہ اور محدثِ دوراں</p>

شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمۃ اللہ علیہ (ایک ممتاز عالم دین، محدث اور فقیہ) یوں تو محدث کے موجودہ شمارے میں مفتی مرحوم کے بارے میں دو تفصیلی مضامین شامل اشاعت ہیں جن میں ایک مضمون ہمارے محترم مدیر حافظ صلاح الدین یوسف نے بطورِ خاص محدث کے لئے تحریر کر کے دیا ہے جو بہت ہی جامع پیرائے میں شیخ مرحوم کی شکصیت، خدمات کا ایک جامع جائزہ پیش کرتا ہے۔ لیکن شیخ ابن باز کی ذاتِ مبارکہ اور ان کی مساعی دین کو جاننے والا ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ چند ایک مضامین میں آپ ایسی عہد ساز شخصیت کی خدمات کا احاطہ مزید مطالعہ