" مؤسسة الملك فيصل الخيرية " مملکتِ سعودی عرب کی مؤقر تنظیم ہے جس کے زیر اہتمام ہر سال عالم اسلام اور بیرونی دنیا کے مفکرین اُدباء، اَطباء اور علماءِ دین کو ان کی دعوتی، تبلیغی تصنیفی، سماجی اور رفاہی خدمات پر 'شاہ فیصل ایوارڈ' دیا جاتا ہے۔ سعودی عرب منطقہ عَسِير کے امیر شاہ خالد فیصل کے حسبِ ارشاد شعبان المعظم 1397ھ میں اس تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ 1977ء میں اس تنظیم کے ذمہ داروں نے 'شاہ فیصل ایوارڈ' عالم اسلام کے نمایاں خدمات والے حضرات کو دئیے جانے کی قرارداد منظور کی اور " جائزة الملك مزید مطالعہ