<p>تفسیر ابن کثیر ... منہج اورخصوصیات</p>

عمادالدین ابوفدا اسمٰعیل بن عمر بن کثیر ۷۰۱ ھ1 میں شام کے شہر بصریٰ کے مضافات میں 'مجدل' نامی بستی میں پیدا ہوئے2 اور دمشق میں تعلیم و تربیت پائی۔ آپ نے اپنے عہد کے ممتاز علماء سے استفادہ کیا اور تفسیر، حدیث، فقہ، اصول، تاریخ، علم الرجال اور نحو و لغت ِعربی میں مہارت حاصل کی 3۔آپ نے ۷۷۴ ھ میں دمشق میں وفات پائی اور مقبرئہ صوفیہ میں مدفون ہوئے۔4امام ابن کثیر بحیثیت ِمفسر، محدث، موٴرّخ اور نقاد ایک مسلمہ حیثیت کے حامل ہیں۔ آپ نے علومِ شرعیہ میں متعدد بلند پایہ کتب تحریر کیں۔ تفسير القرآن العظيم ا مزید مطالعہ