<p>مجددِ اسلام علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ حرانی</p>

اسلام میں سینکڑوں ،ہزاروں بلکہ لاکھوں علماء فضلا، مجتہدین آئمہ فن اور مدبرین ملک گزرے لیکن مجدد یعنی ریفارمر بہت کم پیدا ہوئے۔ایک حدیث ہے کہ ہرصدی میں ایک مجدد پیدا ہو گا ۔ اگر یہ حدیث صحیح مان لی جائے تو آج تک کم از کم 13مجددپیدا ہونے چاہئیں لیکن اس حدیث کے صادق آنے کے لیے جن لوگوں کو مجددین کا لقب دیا گیا ان میں سے اکثر معمولی درجہ کے لوگ ہیں یہاں تک کہ علامہ سیوطی رحمۃ اللہ علیہ بھی اس منصب کے امیدوار ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں نے مجدد کے رتبہ کا اندازہ نہیں کیا۔مجدد یاریفارمرکے لیے تین شر مزید مطالعہ