حضرت امام بخاری

کس درد سے کی خدمت اسلام بخاری ملت ہے تیری خادم بے دام بخاری توجامع اقوال رسول عربی ہے اس نام سے ہے زندہ تیرا نام بخاری آیاہے تیرا نام بھی نام نبی ؐکے ساتھ ہے تجھ پر یہ اللہ کا انعام بخاری ہم کو بھی ملے فہم حدیث ایسا کہ ہم بھی ہوں تیری طرح خادم اسلام بخاری ارشاد نبی اصل میں پیغام خدا ہے پیغام نبی ہے تیرا پیغام بخاری تاحشر احادیث نبیؐ زندہ رہیں گی تاحشر مٹے گا نہ تیرا نام بخاری نسیم کو ہے یوں اہل حدیثوں سے محبت لیتے ہیں عقیدت سے ت مزید مطالعہ