<p>صحابہ کرامؓ اور اہل ِبیت عظام کے درمیان قابلِ رشک برادرانہ تعلقات</p>

تیسرامبحث : دلالة الثناءآپ نے اپنے گھر اور خاندان کے افراد، بلکہ اپنے گاؤں کے لوگوں کے ساتھ پردیس میں زندگی بسر کی ہے یااپنے احباب کے ساتھ کسی فوجی چھائونی میں دن گزارے ہیں یا اپنے ان ساتھیوں جن سے آ پ کا عقیدہ کا رشتہ استوار ہے،کے ساتھ فقر و فاقہ اور ظلم و ستم کے سائے میں وقت گزارا ہے تو آپ خود ہی بتائیے کہ ان کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہو گی ؟اوریہ حقیقت ہے کہ اصحابِ رسولﷺ اور خصوصاً سابقون الاوّلونؓنے ان تمام مواقع میں مل جل کر زندگی بسر کی۔ وہ سارے کے سارے تنگیوں اور خوشحالیوں میں ایک دو مزید مطالعہ

<p>صحابہ کرامؓ اور اہل ِبیت عظام کے درمیان قابلِ رشک برادرانہ تعلقات</p>

شیعہ سنی منافرت وطن عزیز میں کئی سالوں سے زوروں پر ہے۔ مختلف اندرونی وبیرونی عوامل اس کو ہوا دے کر اپنے نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں اسی منافرت کو ہوا دے کر عراق میں امریکی جارحیت کے لئے وجہ ِجواز فراہم کرنے کی بھی کوششیں ہوئیں، جس میں انہیں کامیابی نہ مل سکی۔ غیرمسلموں کا ہمیشہ سے یہی ہتھیار رہا ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کئے جائیں۔ شیعہ سنی اختلاف کا بنیادی نکتہ 'مسئلہ خلافت اور واقعہ کربلا' ہے جس کی و جہ سے شیعہ حضرات خلفاء راشدین کے حق میں ناروا کلمات کہتے ہیں مزید مطالعہ