(غیر مسلموں کی بہتان تراشیوں اور اعتراضات کاجواب) ہم اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتے ہیں اور درودوسلام بھیجتے ہیں اللہ کے برگزیدہ پیغمبر آقائے نامدار حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پر،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل رضوان اللہ عنھم اجمعین اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین پر اوران ہستیوں پر جنھوں نے قیامت تک کے لیے آ پ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین کے دامن کو مضبوطی سےتھامے رکھا۔ درود وسلام کے بعد! میں آ پ کو مبارکباد دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم س مزید مطالعہ
تعداد ازواج کی حکمت بیان کرنے کے بعد اب ہم اُمہات المؤمنین کے فضائل بیان کرتے ہیں۔ جن کو اللہ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے منتخب فرمایا سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نسبت جیسے شرف عظیم سے سر فراز فرمایا: انہیں مؤمنوں کی مائیں ہونے کا شرف بخش کر ان کے لیے تکریم و تعظیم کو واجب کر دیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ان کے ساتھ نکاح کو حرام قراردیا ۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔﴿النَّبِىُّ أَولىٰ بِالمُؤمِنينَ مِن أَنفُسِهِم ۖ وَأَزوٰجُهُ أُمَّهـ مزید مطالعہ