نام: حضرت عائشہ بنت عبداللہ ابوبكر صديق لقب:صديقہكنيت: اُمّ عبداللہ قبيلہ:غنم بن مالك والدہ كا نام:ا ُمّ روماننسب: والد كى طرف سے سات اور والدہ كى طرف سے گيارہويں پشت ميں حضرت محمد ﷺ كے سلسلہ سے جا ملتا ہے-خاندانسيدنا ابوبكر صديق كے ابتدا ہى سے رسول ﷺ كے ساتھ بڑے گهرے برادرانہ تعلقات تهے- سفر و حضر ميں ، رفاقت اور غمى، خوشى ميں شركت رہتى تهى- باہمى محبت و اعتماد كا يہ حال كہ حقيقى بهائى بهى رشك كريں - جب جبرائيل امين پيارے نبى ﷺ كے پاس پہلى مرتبہ تشريف لائے اور اعزاز ِنبوت كا فرمان خداوندى مزید مطالعہ