عدل وانصاف کے پیکر ...حضورِ اکرم ﷺ

عدل کی تعریف ہمارے چند ممتاز اکابرین اس طرح فرماتے ہیں :(۱) حضرت علی ہجویری و امام غزالی کی نظر میں عدل کا مفہوم یہ ہے کہ"کسی چیز کو اس کے مناسب مقام پر رکھا جائے"(۲) سید سلیمان ندوی اس کا مفہوم یہ بتاتے ہیں کہ"جو بات ہم کہیں یا جو کام کریں اس میں سچائی کی میزان کسی طرف جھکنے نہ پائے"(۳) سید ابو ا لاعلیٰ مودودی کی نظر میں"عدل کا تصور دو مستقل حقیقتوں سے مرکب ہے: ایک یہ کہ لوگوں کے درمیان حقوق میں توازن و تناسب قائم ہو، دوسرے یہ کہ ہر ایک کو اس کا حق بے لاگ طریقے سے دیا جائے..."گویا عدل و انصاف ک مزید مطالعہ