خُلق ِمُحمدﷺ

إن رسول الله كان خلقه القرآن(ابوداؤد، باب الصلوٰۃ فی اللیل)مطلق لفظ ''خُلق'' میں حسِ خلق اور سوء خلق دونوں معانی پائے جاتے ہیں، لیکن جب اس کی اضافت نبی اکرمﷺ کی ذات والاصفات کی جانب کی جاتی ہے تو یہ لفظ معنی و مراد کے اعتبار سے صرف حسنِ خلق تک محدود رہتا ہے اور اس کے برعکس کا شائبہ تک نہیں رہتا۔ قرآن حکیم کی یہ نص صریح اس امر کی تصدیق و تائید کرتی ہے: انک لعلی خلق عظیم۔ یعنی آپؐ عظیم خلق و کردار کے مالک ہیں۔حُسن ِ خلق کامفہوم(1) حضرت علیؓ: حسن الخلق من ثلث خصال، اجتناب المحارم و طلب الحلال التوس مزید مطالعہ