ہستیٔ بے قرار

(اِک ولولۂ تازہ دیا جس نے دلوں کو ) رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے اس پہلو پر کئی تقریریں کر چکا ہوں کہ بھولی بھٹکی اور دکھی انسانیت کو اللہ تعالیٰ کے دامنِ رحمت سے وابستہ کرنے، حق و صداقت اور عدل و مساوات کا بول بالا کرنے، نیکی کو پروان چڑھانے اور بدی، ظلم و ستم اور سرکشی کا سرنگوں کرنے کے معاملے میں آنحضور ﷺ زندگی بھر بے قرار اور بے چین رہے۔ چند دن ہوئے کہ روزنامہ 'دعوت'۔ دہلی (بھارت) کا ایک پرانا 'رحمتِ ﷺ عالم نمبر' نظر سے گزرا۔ اس میں مولانا محمد یوسف اصلاحی صاحب کا ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا ج مزید مطالعہ