﴿وَفِى الأَر‌ضِ ءايـٰتٌ لِلموقِنينَ ٢٠ وَفى أَنفُسِكُم أَفَلا تُبصِر‌ونَ ٢١ ﴾... سورة الذارياتاللہ کی بہترین تخلیق...انساناس کائنات میں سب سے بڑی حقیقت اور خالق کائنات کا شاہکار خود انسان کا اپنا وجود ہے جو اپنے جسم و جثّہ کے اعتبار سے گو بہت بڑا نہیں مگر اس کی ساخت پر غور کیجئے تو اندازہ ہوتا ہے کہ اس جیسی یا اس کے قریب کوئی مشین آج تک کوئی بنا سکا ، نہ بنا سکے گا۔ پھر اربوں انسانوں میں سے کوئی بھی ایک دوسرے کی بالکل کاپی نہیں ہوتا۔ ایک عجیب و غریب اور وسیع و عریض کائنات کو اس میں سمی مزید مطالعہ
دین اسلام اَبدی دین ہے چنانچہ دین اسلام کے پیش کردہ بنیادی اُصول بھی اَبدی ہیں جیسے توحید، رسالت، آخرت، بندگی ٴ ربّ، رضاءِ الٰہی وغیرہ۔ انبیاءِ کرام ہر دور میں انہی بنیادوں اور اُصولی باتوں کی دعوت پیش کرنے کے لئے تشریف لائے۔ کرہ ٴ ارض پر جب بھی اورجہاں بھی ان کی بعثت ہوئی، ان کی حیثیت اللہ تعالیٰ کے فرستادہ اور قابل احترام 'شارع1 'اور 'مطاع' کی تھی۔رسول کا مقامِ مطاعمولانا محمد منظور نعمانی لکھتے ہیں :" اگر مقامِ نبوت سمجھنے اور نبی و رسول کی معرفت حاصل کرنے کے لئے صرف قرآن ہی میں تدبر کیاجائے مزید مطالعہ
انبیاء ورسل علیہم السلام توحید،رسالت،آخرت پر ایمان اور بندگی رب کی دعوت لے کر آئے ہیں۔اللہ رب العزت کی یہ سنت ہے۔کہ اُس نے ہر دور میں مختلف امتوں کی طرف ا پنے پیغمبر بھیجے،تاکہ وہ لوگوں کو راہ ہدایت کی طرف بلائیں۔ان برگزیدہ ہستیوں کے سلسلے کی آ خری کڑی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی د نیاوی واخروی صداقتوں اور حقائق کولوگوں کے سامنے پیش کیا۔انبیائے کرام علہیم السلام کی دعوت سچائی اور خلوص پر مشتمل ہوتی ہے لہذا سن مزید مطالعہ