<p>شراکت</p>

تعارف:شراکت عربی کا لفظ ہے۔اسم ہے اور اسم کا مصدر یعنی مادہ شرک ہے ۔مطلب حصہ داری یا ساجھاہے جبکہ شراکت نامہ وہ ہوتا ہے۔کہ جس میں ساجھے کی کیفیت درج ہو اور اس صورت میں یہ مذکر کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔(فیروز اللغات ص448)الشرکۃ معنی کمپنی ،حصہ داری،انجمن جبکہ شرکۃ کا مطلب شریک ہونا ہے۔حصہ لینا،شامل ہونا،ساجھاکرنا ہے۔(المعجم الاعظم 1528/3)شرکت کے معنی ساجھا کے ہیں اور اس کا مادہ یعنی مصدر شرک ہے(مجموعہ لغات عربی ج 2ص8)شرکت عبارت ہے عقدبین المتشارکین اصل یعنی راس المال اور منفعت میں۔اگر منفعت م مزید مطالعہ