<p>حضور ﷺ کے معاشی شب و روز</p>

حضور ﷺ کی زندگی کا ہر لمحہ:آنحضرت ﷺ کی زندگی کا ہر لمحہ قابلِ ستائش اور قابلِ رشک اور آپﷺ کا ہر قول و فعل رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ آپ ایک ہی وقت میں ہادی بھی تھے اور مرسل بھی، غازی بھی تھے اور تاجر بھی، آپﷺ کی ساری زندگی اس لحاظ سے قابلِ صد افتخار ہے کہ آپ ﷺ اپنی عمر کے کسی بھی حصہ میں معاشی لحاظ سے کسی پر بوجھ نہیں بنے۔ آپ ﷺ اپنے ہاتھ سے کام کرتے اور اپنی روزی خود کماتے، نہ صرف اپنے لئے بلکہ محتاجوں، مفلسوں اور تہیدستوں کیلئے بھی آپ ﷺ پر زندگی میں فراخی اور کشادگی کے وقت بھی آ مگر آپ مزید مطالعہ