سوال: ایک آدمی نے دوسرے سے دو سو روپے لیے اور کہا دس روپے من کے حساب س فصل میں سے دو سور روپے کی گندم ادا کر دوں گا۔ اگر میرے پاس اپنی گندم نہ بھی ہوئی تو کسی سے لے کر تمہیں ضرور ادا کر دوں گا اور اسی بھائو پر۔ کیا یہ بیع جائز ہے؟جواب: جائز ہے۔ صحیحین میں حدیث ہے:«قدم النبي(ﷺ) وهم یسلفو ن في الثمار السنة والسنتین فقال من أسلف في شيء فلیسلف في كیل معلوم و وزن معلوم إلی أجل معلوم»‏یعنی جب آنحضرت (ﷺ) ہجرت فرما کر مدینہ میں تشریف لائے تو دیکھا کہ لوگ پھلوں میں ایک ایک سال اور دو مزید مطالعہ