<p>خفیہ ایجنسیاں اور عالمی سیاست</p>

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خفیہ فوجی ایجنسی ISIآج کل اپنے پرایوں کے تابڑ توڑ حملوں کی زد میں ہے۔ کوئی دن نہیں گزرتا، جب کوئی پھلجھڑی نہ چھوڑی گئی ہو۔ آئی ایس آئی کا وزارتِ داخلہ کے ماتحت جانا ہو، اُلٹے پاؤں اُس کی واپسی ہو یاطالبان کیساتھ 'محبت کی پینگیں ' یا اس سے بھی آگے عالمی سطح پر ہونے والی ہرطرح کی دہشت گردی ہو، آئی ایس آئی کا نام سرفہرست ہے۔ طالبان سے 'رشتہ' اور عالمی دہشت گردی کے تمام تر شواہد امریکی اسٹیبلشمنٹ کے ہر ذمہ دار کے بریف کیس میں ہر لمحہ موجود رہتے ہیں جو موقعہ بہ موقعہ عالمی پ مزید مطالعہ