حضور ﷺ کا پورا حلیہ مبارک تفصیل طلب ہے۔ سرِ دست ہم آپ ﷺ کے صرف ''چہرۂ اقدس'' کی تفصیل پیش کرتے ہیں۔ مشتِ نمونہ از خروارے۔چہرۂ اقدس گول تھا:حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، آپ کا چہرہ اقدس گول شکل کا تھا۔کَانَ مُسْتَدِیْرًا (رواہ مسلم)تلوار کی طرح لمبا نہیں تھا بلکہ چاند جیسا گول تھا۔حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:قَالَ رَجُلٌ: وَجْھُه مِثْلُ السَّیْفِ قَالَ: لَا: بَلْ کَانَ مِثْلُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرِ (رواہ مسلم)کسی نے کہا کہ: آپ کا چہرہ تلوار جیسا تھا، ف مزید مطالعہ
اسلامی ریاست ایک فلاحی ریاست ہے جو اپنے تمام شہریوں کی حاجات و ضروریات کی کفیل ہوتی ہے۔بعض لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ غیرمسلم اسلامی ریاست میں دوسرے درجہ کے شہری ہوں گے اور اسلامی ریاست پر ان کی کوئی ذمہ داری نہ ہوگی جبکہ یہ بات محض مغالطہ ہے کیونکہ اسلام کا نظامِ کفالت ِعامہ اسلامی ریاست کے تمام شہریوں کے لئے بلا تمیز مذہب ونسل ہے۔ اس کی شرط صرف اسلامی ریاست کا وفادار شہری بن کر رہنا ہے۔ غربا کی کفالت کے لئے قرآنِ مجید میں جو ہدایات آئی ہیں، ان میںمسلم و کافر کی تمیز نہیں ہے۔ مثلاًوَيُطْعِمُونَ ٱ مزید مطالعہ