پاکستان کے مسلمان شہر ی کیا چاہتے ہیں ۔ اسلام یا جمہوریت ؟ ’’اسلام‘‘ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا بھیجا ہوا نظام ہے ۔ اس میں ہر اس شعبہ زندگی کے لیے ہدایات موجود ہیں جوایک مسلم کو پیدائش سے لے کر وفات تک پیش آسکتا ہے ۔ اس کا اپنا معاشی نظام بھی ہے اور اقتصادی بھی سیاسی نظام بھی ہے اور معاشرتی بھی ۔ غرضیکہ اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے یہی وجہ ہے کہ جب پاکستان میں ’’سو شلزم ہماری معیشت ‘‘ کا نعرہ لگایا گیا تو اس سر زمین میں علمائے کرام نے بالاا تفاق واشگاف الفاظ میں سو شلزم کے کفر ہونے کا فتویٰ صادر مزید مطالعہ