فریضہ تبلیغ

مبلّغ کے اوصافمبلّغ میں مندرجہ ذیل خصوصیات کا پایا جانا ضروری ہے:1¬۔ عمل:مبلّغ کے لیے سب سےمقدم بات یہ ہے کہ جس چیز کی وہ دوسروں کو دعوت دے رہا ہے اس پر خود بھی عمل کرتا ہو، ورنہ اس کی دعوت مؤثر نہ ہوگی۔ قرآن مجید میں اہل ایمان سے مخاطب ہوکر فرمایا گیا ہے:﴿يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوالِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٢﴾...سورۃ الصفکہ '' اے ایمان والو، تم وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے؟''حضورﷺ نے دوسروں کو کوئی حکم دینے سے پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھایا۔آپؐ نے جہاں دوسروں کون مزید مطالعہ

نومبر 1986ء

فریضہ تبلیغ

معنیٰ و مفہوم : تبلیغ  کے لغوی معنیٰ ہیں پہنچانا۔اصطلاح میں اس سے مراد  بھلائی او رنیکی کی باتیں نیز دین کے احکام لوگوں تک پہنچانا ہے۔سید سلیمان ندوی تبلیغ کا معنیٰ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’تبلیغ کے لفظی پیغام پہنچانے کے ہیں او راصطلاح میں اس کےمعنیٰ یہ ہیں کہ جس چیز کو ہم اچھا سمجھتے ہیں، اس کی اچھائی اور خوبی کو دوسرے لوگوں اور دوسری قوموں او رملکوں تک پہنچائیں او ران کو اس کے قبول کرنے کی دعوت دیں۔‘‘  (سیرت النبیؐ، جلد چہارم)یہ تبلیغ مسلم اور غیر مسلم دونوں کے لیے ہوتی ہے۔غیرمسلم کو تبلیغ ک مزید مطالعہ