<p>نبوی انداز تربیت</p>

بخاری ومسلم کی روایت ہے کہ حضرات ابو ہریر بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن رسو اللہﷺ نےہمیں وعظ نصیحت فرمائی پھر آپ ﷺ کھڑے ہوگئے ہم بھی ساتھ ہی کھڑے ہوگئے اچانک ایک اعرابی آیا جس نے آپ ﷺ کو گردن میں لپٹی ہوئی چادر سےپکڑ کر کھینچنا شروع کردیا اورچونکہ آپ ﷺ اس کی جانب متوجہ ہوئے تو اس نے کہا کہ میرے ان دو اونٹوں کوساماں سے لادو کیونکہ یہ تمہارا یاتمہار ےباپ کا مال نہیں ہے اس اعرابی کی یہ بات سن کر آپ ﷺ نے تین مرتبہ فرمایا نہیں واقعی یہ میرا اور میرے باپ کا مال نہیں اور تیری خواہش ضرور پوری ہوگی مگر مجھے مزید مطالعہ