<p>مجلس التحقیق الاسلامی اور جامعہ لاہور الاسلامیہ</p>

اسلامی شریعت اور قانون کی اعلیٰ تعلیم کا امتزاجفرد و معاشرہ کو اسلامی بنیادوں پر استوار کرنے اور اسے "صبغۃ اللہ" میں رنگنے کے لیے قرآن مجید تعلیم و تعلم اور تزکیہ نفس پر خصوصی زور دیتا ہے، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں"اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منصبِ رسالت کے بیان میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:"ہم نے مومنوں میں، انہی میں سے ایک ایسا رسول بھیج کر ان پر احسانِ عظیم فرمایا ہے، جو ان پر اللہ کی آیات پڑھتا، ان کا تزکیہ نفس کرتا اور انہیں کتاب و حکمت سکھات مزید مطالعہ