<p>تعلیم میں حب وطن کا مقام</p>

برٹرینڈ رسل برطانیہ کا عظیم مفکر اورفلسفی گزرا ہے، اس کے زیر نظر مضمون میں مشہور فلسفہ 'حب ِوطن' کا ناقدانہ جائزہ لیاگیا ہے جو جہاں حقیقت شناسی کی عمدہ مثال ہے ، وہاں مغربی اقوام کے مذموم ریاستی مقاصد پر بھی اچھے انداز میں روشنی ڈالتا ہے۔ جدید ریاست ابھی تک حب ِوطن کی یہی تعلیم دینے پر مصر ہے، جس سے انسانیت میں سرزمین وطن سے محبت کے نام پر نفرت کے بیج بوئے جارہے ہیں ۔ ح مہر آدمی بہت سے مقاصد اور خواہشات رکھتا ہے جن میں سے بعض تو خالص ذاتی ہوتی ہیں اور بعض ایسی جن کے بارے میں وہ دوسرے بہت سے لوگو مزید مطالعہ

خاتمُ النّبیّین ﷺ

محمد رسول اللہ ﷺ کا تعارف قرآن مجید ان الفاظ میں کراتا ہے۔﴿ما كانَ مُحَمَّدٌ أَبا أَحَدٍ مِن رِ‌جالِكُم وَلـٰكِن رَ‌سولَ اللَّهِ وَخاتَمَ النَّبِيّـۧنَ ۗ وَكانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَىءٍ عَليمًا ﴿٤٠﴾... سورة الاحزاب(محمد ﷺ تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ رسول اللہ و خاتم النبیین ہیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھتا ہے)خاتم النبیین ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ لا نبي بعدي کا بھی یہی مطلب ہے اور آپ ﷺ کی غزوۂ بدر کی دعا بھی ختم نبوت کی ایک دلیل ہے جس م مزید مطالعہ