'اسرائیل' کی جنم، پرورش اور بقا میں بنیادی کردارادا کرنے والا صہیونی ادارہگلابی رنگ کی اس خوبصورت عمارت کا نام 'ٹرومین ریسرچ انسٹیٹیوٹ' ہے۔ اس کے حسن کے علاوہ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے منہ موڑ کر کھڑے ہوں تو پورا شہر ایک بڑی تصویر کی طرح نظر آتا ہے؛ دائیں طرف اور سامنے جدید شہر اور بائیں طرف قدیم شہر...!!قدیم شہر کے منظر میں خاکی رنگ کی عمارتوں میں گھری ایک سنہرے گنبد والی عمارت آپ کو فوراً متوجہ کرے گی۔ اس عمارت کا حسن، سادگی اور پچھلی نصف صدی کا دکھ ہر دیکھنے والے کو چند لمحوں تک مسح مزید مطالعہ