<p>معیارِ زندگی کا اسلامی تصور اور اُس کے تقاضے</p>

اللہ تعالیٰ تمام کائنات کا خالق ہے اور کائنات کی ہر چیز کی روزی اسی کے دستِ قدرت میں ہے۔ قرآن مجید میں جگہ جگہ اس کا ذکر موجود ہے۔ سورة الذاریات میں ارشاد ہے:﴿وَفِى السَّماءِ رِ&zwnj;زقُكُم وَما توعَدونَ ﴿٢٢﴾... سورة الذريات"اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے آسمان میں (یعنی اللہ تعالیٰ کے ذمہ میں) ہے۔ سورہ ھود میں ارشاد ہے:﴿وَما مِن دابَّةٍ فِى الأَر&zwnj;ضِ إِلّا عَلَى اللَّهِ رِ&zwnj;زقُها ... ﴿٦﴾... سورة هوداور زمین پر چلنے والے ہر جاندار کے رزق کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے اپن مزید مطالعہ

<p>اسلام میں توبہ کا تصور(تقاضے اور شرائط)</p>

توبہ کا مفہوم توبہ کے اصل معنی رجوع کرنے اور پلٹنے کے ہیں۔ بندہ کی طرف سے توبہ کے معنی یہ ہیں کہ وہ سرکشی سے باز آ گیا، طریق بندگی کی طرف پلٹ آیا اور خدا کی طرف سے توبہ کے معنی یہ ہیں کہ وہ اپنے شرمسار غلام کی طرف رحمت کے ساتھ متوجہ ہو گیا۔ پھر سے بنظر عنایت اس کی طرف مائل ہو گیا۔(1) جب کہا تاب العبد تو اس کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ "(رجع الى طاعة ربه)" سرکشی چھوڑ کر وہ اللہ تعالیٰ کا فرماں بردار بن گیا اور اگر تاب کا فاعل اللہ تعالیٰ ہو تو پھر معنی یہ ہو گا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نادم اور شرمسار بن مزید مطالعہ