برطانيہ ميں آج زيادہ تر عورتيں وہ ہيں جو 40 سال كے بعدبچہ پيدا كرتى ہيں اور ان ميں شرح پيدائش نوجوان عورتوں سے بهى زيادہ ہے كيونكہ نوجوان عورتيں تو بچہ چاہتى ہى نہيں- BBC كے مطابق 40 سال كى زچہ عورتوں كى تعداد ميں گزشتہ دس سال ميں دگنا اضافہ ہوگيا ہے-شمالى آئرلينڈ والے بهى پريشان ہيں كہ ان كى آبادى كى شرح كم ترين سطح تك پہنچ گئى ہے- 2002ء ميں 385،21 بچے پيدا ہوئے- گذشتہ سال كى نسبت اس ميں 577 كى كمى ہوئى ہے- بہتر شرح پيدائش و ترقى كے لئے يورپى ماہرين نے 1ء2 بچے فى عورت كى حد مقرر كى ہوئى ليكن يو مزید مطالعہ