(((ملک میں نفاذ شریعت کے حوالے سے بعض اسلام دشمن لابیوں کے پردہ کے بارے میں کیے جانے والے پروپیگنڈہ کے تناظر میں روزنامہ جنگ نے گذشتہ دنوں چند سوالات ترتیب دیے اور ادارہ محدث سے ان کی بابت شرعی رائے طلب کی۔ان سوالات کی نوعیت ان سے مختلف ہے۔جن میں شرعی رائے معلوم کرنے کا مقصد عموماً اس پر عمل کرنا ہوتا ہے ۔بلکہ یہ سوالات اس مغرب ذدہ ذہن کی عکاسی کرتے ہیں جن سے بعض اوقات تو اسلام پر تنفیذ کے نئے دروازے کھولنا اور بعض اوقات صرف نظری بحث تک ہی کفایت کرنا مقصود ہوتاہے۔پردہ اور اسلامی ستر وحجاب کی حقی مزید مطالعہ
غضب کی تعریفیہ غضب، یغضب غضباً سے مصدر ہے ۔ کہا جاتا ہے رجل غضبان اور امرأة غضبي۔(لیکچرار ایف جی پوسٹ گریجویٹ کالج ، راولپنڈی کینٹ.. سکالر پی ایچ ڈی، جامعہ کراچی)یہ رضا کی ضد ہے۔ (لسان العرب:5۔3662)مطلقاً یہ غصہ اور اشتعال کے لے بولا جاتا ہے ۔جرجانی کہتے ہیں :الغضب تغير يحصل عند غليان دم القلب ليحصل عنه التشفي للصدر (التعریفات : ص 162)''دل کے خون کے کھولنے کی وجہ سے جو تغیر ہوتا ہے اس کو غضب کہتے ہیں تا کہ دل کو تسلی ہو سکے ۔''غصے کی حالتیںغصے کی تین حالتیں کا تذکرہ کیا گیا ہے :(1)یہ کہ انسان پر مزید مطالعہ