میں ایک اہم موضوع پر اظہار خیال کرنے اُٹھی ہوں ۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ معاشرہ کی تعمیر میں عورت کا کیا کردار ہوناچاہئے؟ یہ ایک انتہائی اہم موضوع ہے...!بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پوچھا جارہا ہے کہ کیامعاشرے کی تعمیر میں مسلمان عورت کا کوئی عمل دخل اور ذمہ داری ہے؟ اگر سوال یہی ہے تو اس کا جواب نہ صرف اثبات میں ہے بلکہ واقعہ یہ ہے کہ عورت کا تو وجود بذاتِ خود ایک بہت بڑا کردار ہے۔ اس لئے کہ یہ عورت ہی تو ہے جو نفس ِانسانی کاشت کرتی ہے اور مرد ہو یا عورت، سب کو اپنی کوکھ سے جنم دیتی ہے اور پھر اسے ج مزید مطالعہ