معاشرتی تحفظ:۔جس طرح اسلام کے اخلاقی نظام میں عورت کے حقوق کو تحفظ دیاگیا ہے۔اس طرح اسلام کے معاشرتی نظام میں بھی عورت ک حقوق کا تحفظ ہے،چنانچہ اسلام جہاں دیگر مقہور ومظلوم طبقات انسان کے لئے رحمت بن کر آیا،وہاں وہ دیرینہ ،مجبور،لاچار، بے کس اور ظلم وستم کی چکی میں پسنے والی اس صنف نازک کے لئے بھی ابر رحمت ثابت ہوا،اسلام نے انسان کے ناطے سے مرد اور عورت کو برابر قرار دیا ۔ اور اعلان کیا کہ مرد کی محض مرد ہونے کی بناء پر افضل اور عورت کو عورت ہونے کی بناء پر ذلیل اور کمتر نہیں تصور کیا جائے گا۔ار مزید مطالعہ