افراط و تفریط کے درمیان اسلام کی راہِ اعتدالقسط دومہمارے پہلے آباؤ اجدادجو اپنے عمل و اخلاق، تہذیب و تمدن اور معاشرتی ترقی کی بدولت، ساری دنیا کے پیشوا تھے، جن کی طرف ہماری نسبت ایک ناخلف کی ہی حیثیت سے ہو سکتی ہے۔ ان کا طرزِ عمل عورتوں کے معاملہ میں درست تھا، کیونکہ ان کے ہاں عورت اگر ایک طرف معاشرے کی متحرک روح اور چاق و چوبند فرد تھی جو علم و عمل کے خانگی، زرعی اور جنگی میدانوں میں مرد کے شریکِ کار ہوتی تو دوسری طرف ان تمام ذمہ داریوں کے باوجود بھی وہ باپردہ رہتی جو اس کی شرافت و ناموش کا م مزید مطالعہ
قرآنِ كريم كى تعليمات اور رسولِ كريمﷺ كى ہدايات سے كسى ادنىٰ شبہ كے بغير يہ بات ثابت ہوتى ہے كہ درحقيقت انسانى زندگى دو مختلف شعبوں پر منقسم ہے، ايك گهر كے اندر كا شعبہ ہے اور ايك گهر كے باہر كا- يہ دونوں شعبے ايسے ہيں كہ ان دونوں كو ساتھ لئے بغير ايك متوازن اور معتدل زندگى نہيں گزارى جاسكتى- گهر كا انتظام بهى ضرورى ہے اورگهر كے باہر كا انتظام،يعنى كسب ِمعاش اور روزى كمانے كا انتظام بهى ضرورى- جب دونوں كام ايك ساتھ اپنى اپنى جگہ پر ٹهيك ٹهيك چليں گے تب انسان كى زندگى استوار ہوگى اور اگر ان ميں س مزید مطالعہ