ڈاکٹر محمد محسن خاں مدنی

ایک حاصلِ زیست ملاقات انگریزی زبان میں مکمل صحیح البخاری کے پہلے مترجمڈاکٹر محمد محسن خاں کون ہیں؟ اور کیا ہیں؟ اس کی ایک جھلک تو قارئین کو خود اس انٹرویو میں ملے گی۔ اگر ڈاکٹر صاحب موصوف کی ناگواریٔ خاطر کا احساس نہ ہوتا تو آج ہم دل کھول کر موصوف کے متعلق باتیں کرتے۔ مختصر یہ کہ آپ مجسمۂ اخلاص و نیکی ہیں جس کا اندازہ ڈاکٹر صاحب موصوف سے پہلی ملاقات ہی میں ان کے چہرہ مہرہ سے ہو جاتا ہے۔ ان ادارتی سطور کے راقم پر اپنے مدینہ منورہ کے قیام کے دوران بیشتر دفعہ ان کے جذبۂ اخلاص اور دینی تڑپ کا اس مزید مطالعہ

دسمبر 1970ء

<p>طب نبوی ﷺ</p>

(پانی ایک ایسی شے ہے، جس کی سب کو ضرورت رہتی ہے اور بار بار اس کی ضرورت پڑتی ہے، اس لئے اگر اس کے استعمال میں نبوی طرزِ عمل اور ہدایات کو سامنے رکھا جائے تو طبیعت کو سنتِ نبویﷺ سے ایک گونہ مناسبت حاصل ہو جاتی ہے۔جسمانی صحت کے حصول میں مدد ملتی ہے اور بہت سے امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے لیکن؎ ذوق ایں بادہ ندانی نجد اتا نچشیہمارے فاضل دوست جناب حافظ نذر احمد صاحب پرنسپل شبلی کالج (گڑھی شاہو) لاہور نے طب نبوی کا یہ سلسلہ شروع کر کے ہمارے سامنے نبوی درس حیات کا ایک عظیم باب رکھ دیا ہے۔جزاه اللّٰه عنا مزید مطالعہ