چوہدری غلام احمد پرویزؔ کے دلائل پر تنقید و تبصرہ اس اہم آرٹیکل کی اشاعت کے ساتھ قارئین کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ فاضل مقالہ نگار، ان دنوں علالت طبع کے باعث سول ہسپتال سرگودھا میں زیرِ علاج ہیں۔ گزشتہ دنوں موصوف پر کئی ایک بیماریوں، ذیابیطس، پھیپھڑے میں کسی فاسد مادہ کا اجتماع اور انفلوئنزا وغیرہ کا یک لخت شدید حملہ ہوا جس سے طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی تھی۔ اب اگرچہ کئی ایک تکالیف سے افاقہ ہے لیکن فاسد مادہ کی نہ تو ابھی تک تشخیص ہو سکی ہے اور نہ ہی اس کی پیدائش رُک رہی ہے جس سے صحت بحال نہی مزید مطالعہ