<p>روزہ و زکوٰۃ کے بارے اہم فتاویٰ</p>

كیامالِ تجارت كى زكاۃ قیمت خرید پر ہو گى یا قیمت فروخت پر ؟سوال:تجارتى سامان كى زكاۃ كس طرح ادا ہو گى؟ آیا وہ قیمتِ خرید كے مطابق ہو گى یا قیمت فروخت كے مطابق ؟جواب:تجارتى سامان كى زكاۃ كا حساب اس طرح ہو گا كہ سال مكمل ہونے پر سامان كى ماركیٹ كے مطابق قیمت لگائى جائے گى۔(اور غالبًا دوكان میں وہى فروخت كى قیمت ہے) چاہے یہ قیمتِ خرید كے برابر ہو یا اس سے كم یا زیادہ اور پھر اس سے اڑھائى فیصد زكاۃ ادا كی جائے گی۔1 اور یہى كمالِ عدل ہے، كیونكہ سال مكمل ہونے كے وقت اس كى قیمت خریدارى كى قیمت سے مختلف مزید مطالعہ

<p>رمضان المبارک کے بعض اہم ونادر مسائل</p>

رمضان المبارک کے کاماپنے آپ اور اپنے ماحول کو عبادت کے لئے تیار کرنا، توبہ و استغفار کی طرف جلدی کرنا، رمضان کے آنے پر خوشی منانا اور پورے ادب کے ساتھ روزے رکھنا، تراویح میں دل جمعی اور خشوع کا خیال رکھنا، سستی سے باز رہنا، خصوصاً آخری دس دن میں شب ِقدر کی تلاش میں لگے رہنا، تدبر و تفکرکے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا اوراسے ایک سے زائد بار مکمل کرنے کی کوشش کرنا رمضان المبارک کے اہم کام ہیں ۔ پھر رمضان کاعمرہ بھی حج کے برابر ہے، اس ماہ میں صدقہ کا اجر دوبالا ہوجاتا ہے اور اعتکاف کرنے کی بھی خاص مزید مطالعہ